Examples of using پھونک in Urdu and their translations into English
{-}
-
Ecclesiastic
-
Colloquial
-
Computer
اور وه پاک دامن بی بی جس نے اپنی عصمت کی حفاﻇت کی ہم نے اس کے اندر روح سے پھونک دی اور خود انہیں اور ان کے لڑکے کو تمام جہان کے لئے نشانی بنا دیا
پھر جب میں اس(کے ظاہر) کو درست کر لوں اور اس(کے باطن) میں اپنی(نورانی) روح پھونک دوں تو تم اس(کی تعظیم)
پس جب میں اسے مکمل کر لوں اور اس میں اپنی(خاص) روح پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ
پس جب میں اسے مکمل کر لوں اور اس میں اپنی(خاص) روح پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ
جب اس کو(صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی(بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا
جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا
پھر اس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی، اور تم کو کان دیے، آنکھیں دیں
پھر اس کو درست کیا(اس کی نوک پلک سنواری) اور پھر اس میں اپنی(خاص) روح پھونک دی اور تمہارے لئے کان، آنکھیں اور دل(دماغ) بنائے مگر تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے رہو۔!
پھر اس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی، اور تم کو کان دیے، آنکھیں دیں
پھر اس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی، اور تم کو کان دیے، آنکھیں دیں
پھر اس کو درست کیا(اس کی نوک پلک سنواری) اور پھر اس میں اپنی(خاص) روح پھونک دی اور تمہارے لئے کان، آنکھیں اور دل(دماغ) بنائے مگر تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے رہو
روح پھونک دی۔ اور انہیں اور ان کے بیٹے(عیسیٰ)
روح پھونک دی اور تمہارے لئے کان، آنکھیں اور دل(دماغ) بنائے مگر تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے رہو
پھر اس کو درست کیا(اس کی نوک پلک سنواری) اور پھر اس میں اپنی(خاص) روح پھونک دی اور تمہارے لئے کان، آنکھیں اور دل(دماغ) بنائے مگر تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے رہو
پھر اس کو درست کیا(اس کی نوک پلک سنواری) اور پھر اس میں اپنی(خاص) روح پھونک دی اور تمہارے لئے کان، آنکھیں اور دل(دماغ) بنائے مگر تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے رہو
اور مریم بنت عمران علیھ السّلام کی مثال جس نے اپنی عفت کی حفاظت کی تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اس نے اپنے رب کے کلمات اور کتابوں کی تصدیق کی اور وہ ہمارے فرمانبردار بندوں میں سے تھی
اور عمران کی بیٹی مریمؑ کی مثال دیتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے روح پھونک دی، اور اس نے اپنے رب کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی
ہم نے اس میں اپنی ایک(خاص) روح پھونک دی اور اس نے اپنے پروردگار کی باتوں(پیاموں)
اور(دوسری مثال) عمران کی بیٹی مریم کی(بیان فرمائی ہے) جس نے اپنی عصمت و عفّت کی خوب حفاظت کی تو ہم نے(اس کے) گریبان میں اپنی روح پھونک دی اور اس نے اپنے رب کے فرامین اور اس کی(نازل کردہ) کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزاروں میں سے تھی
اور اس خاتون کو یاد کرو جس نے اپنی شرم کی حفاظت کی تو ہم نے اس میں اپنی طرف سے روح پھونک دی اور اسے اور اس کے فرزند کو تمام عالمین کے لئے اپنی نشانی قرار دے دیا