WHEREIN STREAMS FLOW in Urdu translation

[ˌweə'rin striːmz fləʊ]
[ˌweə'rin striːmz fləʊ]
جن کے نیچے نہریں بہہ
نیچے نہریں جاری ہیں
جن کے نیچے نہریں بہ
جن کے نیچے نہریں رواں
جن کے نیچے نہریں بہتی

Examples of using Wherein streams flow in English and their translations into Urdu

{-}
  • Ecclesiastic category close
  • Colloquial category close
  • Computer category close
For those who have fear of their Lord, there will be gardens wherein streams flow and they will live therein forever as a gift from their Lord.
لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے رہے ان کے لیے باغ ہے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں(اور) ان میں ہمیشہ رہیں گے(یہ)
God will forgive your sins and admit you into Paradise wherein streams flow, and you live in the lofty mansions of the garden of Eden.
وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تم کو باغہائے جنت میں جن میں نہریں بہہ رہیں ہیں اور پاکیزہ مکانات میں
For those who have fear of their Lord, there will be gardens wherein streams flow and they will live therein forever as a gift from their Lord. God has the
لیکن جن لوگوں نے تقوٰی الٰہی اختیار کیا ان کے لئے وہ باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی- خدا کی طرف سے یہ سامانِ ضیافت ہے
They will be admitted to the gardens of Eden wherein streams flow. They will rest on soft couches,
ان کے لئے وہ دائمی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی انہیں سونے کے کنگنپہنائے جائیں گے
Their reward from their Lord will be the gardens of Eden wherein streams flow and wherein they will live forever. God will be pleased with them
پروردگار کے یہاں ان کی جزائ وہ باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ انہی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں خدا ان سے راضی ہے
God has given them as their reward, gardens wherein streams flow and wherein they will live forever. Such will be the recompense of the righteous people.
اس لئے ان کو اللہ تعالیٰ ان کے اس قول کی وجہ سے ایسے باغ دے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، یہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور نیک لوگوں کا یہی بدلہ ہے
We shall give mansions in Paradise wherein streams flow to the righteously striving believers and therein they will live forever. How blessed is the reward of the hard working people.
اور جولوگ ایمان ﻻئے اور نیک کام کیے انہیں ہم یقیناً جنت کے ان باﻻ خانوں میں جگہ دینگے جن کے نیچے چشمے بہہ رہے ہیں جہاں وه ہمیشہ رہیں گے، کام کرنے والوں کا کیا ہی اچھا اجر ہے
God has given them as their reward, gardens wherein streams flow and wherein they will live forever. Such will be the recompense of the righteous people.
اُن کے اِس قول کی وجہ سے اللہ نے اُن کو ایسی جنتیں عطا کیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے یہ جزا ہے نیک رویہ اختیار کرنے والوں کے لیے
God will forgive your sins and admit you into Paradise wherein streams flow, and you live in the lofty mansions of the garden of Eden. This is indeed the greatest triumph.
(اگر ایسا کروگے تو) اللہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں ان باغہائے بہشت میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں اور ان پاکیزہ مکانوں میں داخل کرے گا جو ہمیشہ رہنے والے باغات میں ہوں گے یہی بہت بڑی کامیابی ہے
We shall give mansions in Paradise wherein streams flow to the righteously striving believers and therein they will live forever. How blessed is the reward of the hard working people.
اور جو ایمان لائے اور نیک کام کیے البتہ ہم انہیں جنت کے بالا خانوں میں جگہ دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہاں ہمیشہ رہیں گے عمل کرنے والوں کا کیا اچھا بدلہ ہے
Judgment you will see the believers with their light shining in front of them and to their right. They will be told,"Paradise wherein streams flow is the glad news for you today. You will live therein forever. This is the greatest triumph".
ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا آج تمہیں مبارک ہو ان باغہائے بہشت کی جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ہمیشہ ان میں رہو گے یہی وہ کامیابی ہے
when the truthful ones will benefit from their truthfulness. For them there are gardens wherein streams flow and they will live therein forever. God is pleased with them and they will be
راست بازوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالآباد ان میں بستے رہیں گے خدا ان سے خوش ہے
(Muhammad), ask them,"Shall I tell you what is far superior to worldly pleasures? Those who have fear of God will have(as their reward) gardens wherein streams flow and wherein they will live forever with their purified spouses and with the consent of God. God
(اے رسول(ص)) کہو۔ کیا میں تمہیں ان سب سے بہتر چیز بتاؤں؟ جن لوگوں نے پرہیزگاری اختیار کی ان کے لئے ان کے پروردگار کے یہاں ایسے بہشت ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے(ان کے علاوہ) پاک و پاکیزہ بیویاں ہیں اور(سب سے بڑی نعمت)
Ask them,"Shall I tell you what is far superior to worldly pleasures? Those who have fear of God will have(as their reward) gardens wherein streams flow and wherein they will live forever with their purified spouses and with the consent of God. God knows all about His servants.".
کیا میں تمہیں اس سے بہت ہی بہتر چیز بتاؤں؟ تقویٰ والوں کے لئے ان کے رب تعالیٰ کے پاس جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وه ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزه بیویاں اور اللہ تعالیٰ کی رضامندی ہے، سب بندے اللہ تعالیٰ کی نگاه میں ہیں
Their reward from their Lord will be the gardens of Eden wherein streams flow and wherein they will live forever. God will be pleased with them and they will be pleased with Him. This(reward) is for those who fear their Lord.
اُن کی جزا اُن کے رب کے ہاں دائمی قیام کی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے یہ کچھ ہے اُس شخص کے لیے جس نے اپنے رب کا خوف کیا ہو
God will say,"This is the Day when the truthful ones will benefit from their truthfulness. For them there are gardens wherein streams flow and they will live therein forever. God is pleased with them and they will be pleased with God in their supreme triumph.
تب اللہ فرمائے گا"یہ وہ دن ہے جس میں سچوں کو اُن کی سچائی نفع دیتی ہے، ان کے لیے ایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، یہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے، یہی بڑی کامیابی ہے
(Muhammad), ask them,"Shall I tell you what is far superior to worldly pleasures? Those who have fear of God will have(as their reward) gardens wherein streams flow and wherein they will live forever with their purified spouses
پیغمبر آپ کہہ دیں کہ کیا میں ان سب سے بہتر چیز کی خبر دوں- جو لوگ تقوٰی اختیار کرنے والے ہیں ان کے لئے پروردگار کے یہاں وہ باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں اور وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں. ان کے لئے پاکیزہ بیویاں ہیں
the Day when the truthful ones will benefit from their truthfulness. For them there are gardens wherein streams flow and they will live therein forever. God is pleased with them
یہ ہے وہ دن جس میں سچوں کو ان کا سچ کام آئے گا، ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، اللہ ان سے راضی
On the Day of Judgment you will see the believers with their light shining in front of them and to their right. They will be told,"Paradise wherein streams flow is the glad news for you today. You will live therein forever. This is the greatest triumph".
اُس دن جبکہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے کہ ان کا نور اُن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا(ان سے کہا جائے گا کہ)"آج بشارت ہے تمہارے لیے" جنتیں ہونگی جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہونگی، جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہی ہے بڑی کامیابی
the truth that has come to us, and be eager that our Lord should admit us with the righteous people?'(84) Thus, God has given them as their reward, gardens wherein streams flow and wherein they will live forever.
ہمیں ہمارا رب نیک لوگوں کے ساتھ داخل کرےتو اللہ نے ان کے اس کہنے کے بدلے انہیں باغ دئیے جن کے نیچے نہریں رواں ہمیشہ ان میں رہیں گے یہ بدلہ ہے نیکوں کااور وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ ہیں دوزخ والے
Results: 81, Time: 0.0491

Wherein streams flow in different Languages

Word-for-word translation

Top dictionary queries

English - Urdu