Examples of using
Slay
in English and their translations into Urdu
{-}
Ecclesiastic
Colloquial
Computer
I have indeed slain a living soul among them, and I fear that they will slay me.
مجھے خوف ہے کہ یہ مجھے قتل کردیں گے اور کار تبلیغ رک جائے گا
They also have a sin against me, and I fear they will slay me.'.
اور مجھ پر اُن کے ہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے، اس لیے ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
They also have a sin against me, and I fear they will slay me.'.
اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
I have indeed slain a living soul among them, and I fear that they will slay me.
میں نے ان کا ایک آدمی قتل کیا تھا ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
They also have a sin against me, and I fear they will slay me.'.
اور ان کا میرے اوپر(قبطی کو مار ڈالنے کا) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے
He said: My Lord! verily I have slain a man among them and I fear they shall slay me.
موسٰی نے کہا کہ پروردگار میں نے ان کے ایک آدمی کو مار ڈالا ہے تو مجھے خوف ہے کہ یہ مجھے قتل کردیں گے اور کار تبلیغ رک جائے گا
And they have a crime against me, so I fear that they shall slay me.
اور مجھ پر اُن کے ہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے، اس لیے ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
He said: My Lord! surely I killed one of them, so I fear lest they should slay me;
موسٰی نے کہا اے پروردگار اُن میں کا ایک شخص میرے ہاتھ سے قتل ہوچکا ہے سو مجھے خوف ہے کہ وہ(کہیں) مجھ کو مار نہ ڈالیں
And they have a crime against me, so I fear that they shall slay me.
اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
verily I have slain a man among them and I fear they shall slay me.
میں نے ان کا ایک آدمی قتل کیا تھا ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
And they have a crime against me, so I fear that they shall slay me.
اور ان کا میرے اوپر(قبطی کو مار ڈالنے کا) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے
Said he,'My Lord, I have indeed slain a living soul among them, and I fear that they will slay me.
اس نے کہا اے میرے رب! بیشک میں نے ان میں سے ایک شخص کومار ڈالا ہے، سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔(۳۳
With the hoofs of his horses shall he tread down all your streets: he shall slay your people by the sword, and your strong garrisons shall go down to the ground.
اس کے گھوڑوں کی کھُر تمہاری سڑکوں کو کچلتی ہوئی آئے گی۔ وہ تمہارے لوگوں کو تلوار سے مار ڈالے گا۔ تمہارے شہر کے ستون زمین بوس ہو جائیں گے
Gen 20:11 And Avraham said,“Because I thought, surely the fear of Elohim(God) is not in this place; and they will slay me because of my wife.”.
آیت ۱۴ وَلَہُمْ عَلَیَّ ذَنْبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِ:''اور میرے ذمے ان کا ایک جرم بھی ہے، چنانچہ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔‘
And call to mind when the unbelievers plotted against thee, that they might detain thee, or slay thee, or expel thee.
اور اس واقعہ کا بھی ذکر کیجئے! جب کہ کافر لوگ آپ کی نسبت تدبیر سوچ رہے تھے کہ آپ کو قید کرلیں، یا آپ کو قتل کر ڈالیں یا آپ کو خارج وطن کر دیں
Surely I killed one of them, so I am afraid that they will slay me.
یقیناً میں نے ان کا ایک شخص قتل کیا ہوا ہے۔ پس میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
And they have a crime against me; so I fear they Will Slay me.
اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
joy of the eye, for me and for thee: slay him not. It may be that he will be use to us,
تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے لہٰذا اسے قتل نہ کرو کہ شاید یہ ہمیں فائدہ پہنچائے
The wife of Pharaoh said:"(Here is) joy of the eye, for me and for thee: slay him not. It may be that he will be use to us,
اور فرعون کی بیوی نے کہا یہ تو میری اور تیری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اسے قتل نہ کرو، بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں کوئی فائده پہنچائے یا ہم اسے اپنا ہی بیٹا بنا لیں
اردو
عربى
Български
বাংলা
Český
Dansk
Deutsch
Ελληνικά
Español
Suomi
Français
עִברִית
हिंदी
Hrvatski
Magyar
Bahasa indonesia
Italiano
日本語
Қазақ
한국어
മലയാളം
मराठी
Bahasa malay
Nederlands
Norsk
Polski
Português
Română
Русский
Slovenský
Slovenski
Српски
Svenska
தமிழ்
తెలుగు
ไทย
Tagalog
Turkce
Українська
Tiếng việt
中文