Examples of using لکھا in Urdu and their translations into English
{-}
-
Ecclesiastic
-
Colloquial
-
Computer
بہت سارے ناموں میں لکھا ہوا نام
اصل"لیکچر" میں، کیرن نے لکھا اور مصنف ہونے کا کاروبار پر تبادلہ خیال کیا
لکھا تیری بابت بڑی شان سے ہے!
ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے،“انہوں نے لکھا
اُس آگ پہ تم نے کیا لکھا؟؟?
کیا خوب لکھا ہے
یہی زوال کی علامتیں ہیں۔ آنکھ والے اسے دیوار پر لکھا دیکھ رہے ہیں
آپ نے ہی لکھا ہے رنگ برنگا
مجھے ہر ایک نے روکا مگر لکھا میں نے
جو لکھا پڑھا تھا نیاز نے سو وہ صاف دل سے بھلا دیا
عنقریب اس موضوع پر بھی ایک مقالہ لکھا جائے گا۔ إن شاء اللہ تعالیٰ
بائٹس کی تعداد لکھا جائے
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
کیا ہمارے جینوں میں شائفروفینیا لکھا ہوا ہے؟?
وہ نہیں جو شہر کی دیوار پر لکھا گیا
میں نے جو لکھا اپنے خون سے
اور اسی طرح ان مساواتوں کی قیمتیں رکھ کر یوں بھی لکھا جاسکتا ہے کہ
جناب موسیٰ نے یہ بھی لکھا:"سُن اے اسرائیل!
لکھا اور یہ وصفِ صلوات خواں ہے
تیری قسمت کا لکھا تجھ سے کوئی لے نہیں سکتا