Examples of using
Any thing
in English and their translations into Urdu
{-}
Ecclesiastic
Colloquial
Computer
Take a look at the most recent apps-list and see if any thing takes your fancy.
پر ایک نظر ڈالیںسب سے حالیہ ایپس کی فہرست اور کچھ بھی آپ کو پسند ہیں لیتا ہے تو دیکھنے
One of the best things about the Inter net is that one can find almost any thing.
انٹرنیٹ کے بارے میں سب سے بہترین چیزوں میں سے ایک ایک تقریبا کچھ بھی تلاش کر سکتے ہیں ہے
Moses said:"If I ask you any thing again then do not keep me with you. You have my apology.".
انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد(پھر) کوئی بات پوچھوں(یعنی اعتراض کروں) تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا کہ آپ میری طرف سے عذر(کے قبول کرنے میں غایت) کو پہنچ گئے
He said: If you would follow me, then do not question me about any thing until I myself speak to you about it.
اس بندہ نے کہا کہ اگر آپ کو میرے ساتھ رہنا ہے تو بس کسی بات کے بارے میں اس وقت تک سوال نہ کریں جب تک میں خود اس کا ذکر نہ شروع کردوں
He said: If you would follow me, then do not question me about any thing until I myself speak to you about it.
اس نے کہا کہ اگر آپ میرے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کسی چیز کے بارے میں مجھ سے سوال نہ کریں۔ جب تک میں خود آپ سے اس کا ذکر نہ کروں
What! they associate(with Him) that which does not create any thing, while they are themselves created!
کیا یہ لوگ انہیں شریک بناتے ہیں جو کوئی شے خلق نہیں کرسکتے اور خود بھی مخلوق ہیں!
If you must follow me," he said,"do not ask me any thing until I speak of it to you myself.".
اس نے کہا اچھا اگر آپ میرے ساتھ ہی چلنے پر اصرار کرتے ہیں تو یاد رہے کسی چیز کی نسبت مجھ سے کچھ نہ پوچھنا جب تک کہ میں خود اس کی نسبت کوئی تذکره نہ کروں
Moses said:"If I ask you any thing again then do not keep me with you. You have my apology.".
موسیٰ(علیہ السلام) نے جواب دیا اگر اب اس کے بعد میں آپ سے کسی چیز کے بارے میں سوال کروں تو بیشک آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا، یقیناً آپ میری طرف سے(حد) عذر کو پہنچ چکے
Whether you disclose any thing or conceal it, undoubtedly,
خواہ تم کسی چیز کو ظاہر کرو
Owe no man any thing, but to love one another: for he that loveth another hath fulfilled the law. Romans 13:8.
آپس کی محبّت کے سِوا کِسیچِیز میں کِسی کے قرضدار نہ ہو کِیُونکہ جو دوُسرے سے محبّت رکھتا ہے اُس نے شَرِیعَت پر پُورا عمل کِیا رومیوں 13: 8
If you must follow me," he said,"do not ask me any thing until I speak of it to you myself.".
اس نے کہا کہ اگر آپ میرے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کسی چیز کے بارے میں مجھ سے سوال نہ کریں۔ جب تک میں خود آپ سے اس کا ذکر نہ کروں
Moses said:"If I ask you any thing again then do not keep me with you. You have my apology.".
موسیٰ(ع) نے کہا(اچھا) اگر اس کے بعد آپ سے کسی چیز کے متعلق پوچھوں تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں۔ بےشک آپ میری طرف سے عذر کی حد تک پہنچ گئے ہیں(اب آپ معذور ہیں)
Moses said:"If I ask you any thing again then do not keep me with you. You have my apology.".
کہا اگراس کے بعدمیں آپ سے کسی چیز کا سوال کروں تو مجھے ساتھ نہ رکھیں آپ میری طرف سے معذوری تک پہنچ جائیں گے
If you must follow me," he said,"do not ask me any thing until I speak of it to you myself.".
(خضرعلیہ السلام نے) کہا: پس اگر آپ میرے ساتھ رہیں تو مجھ سے کسی چیز کی بابت سوال نہ کریں یہاں تک کہ میں خود آپ سے اس کا ذکر کردوں
Moses said:"If I ask you any thing again then do not keep me with you. You have my apology.".
موسٰی(علیہ السلام) نے کہا: اگر میں اس کے بعد آپ سے کسی چیز کی نسبت سوال کروں تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا، بیشک میری طرف سے آپ حدِ عذر کو پہنچ گئے ہیں
He created all things:“… and without him was not any thing made that was made”(John 1:3).
سب چیزیں اُسی کے وسیلہ سے پیدا کی گئیں؛ اور کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو اُسی کے بغیر وجود میں آئی ہو‘‘( یوحنا 11:3
And he said unto them, When I sent you without purse, and scrip, and shoes, lacked ye any thing?
پھر اُس نے اُن سے پوچھا،”جب مَیں نے تم کو بٹوے، سامان کے لئے بیگ اور جوتوں کے بغیر بھیج دیا تو کیا تم کسی بھی چیز سے محروم رہے؟“?
without Him was not any thing made(created) that was made(created).
جو کچھ پیدا ہوا ہے اس میں سے کوئی چیز بھی اس کے بغیر پیدا نہیں ہوئی
There will only be groaning for them, and they will not hear any thing.
جہنمّ میں ان کے لئے چیخ پکار ہوگی اور وہ کسی کی بات سننے کے قابل نہ ہوں گے
You will find me patient if God wills," said Moses;"and I will not disobey you in any thing.".
موسیٰ نے جواب دیا کہ انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے واﻻ پائیں گے اور کسی بات میں، میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا
اردو
عربى
Български
বাংলা
Český
Dansk
Deutsch
Ελληνικά
Español
Suomi
Français
עִברִית
हिंदी
Hrvatski
Magyar
Bahasa indonesia
Italiano
日本語
Қазақ
한국어
മലയാളം
मराठी
Bahasa malay
Nederlands
Norsk
Polski
Português
Română
Русский
Slovenský
Slovenski
Српски
Svenska
தமிழ்
తెలుగు
ไทย
Tagalog
Turkce
Українська
Tiếng việt
中文