PLOTTING in Urdu translation

['plɒtiŋ]
['plɒtiŋ]
مکر
plot
plan
schemed
guile
capricorn
stratagems
conspire
devised
چال
trick
plot
plan
gait
scheming
devising
stratagem
metabolism
guile
سازش
conspiracy
plot
conspiring
intrigue
instrumental
conspirators
complicity
تدبیروں
plan
scheme
plot
truth
stratagem
guile
regulates
devising
داؤ
stake
plot
guile
strategy
plan
stratagems
scheme

Examples of using Plotting in English and their translations into Urdu

{-}
  • Ecclesiastic category close
  • Colloquial category close
  • Computer category close
they who plot evil deeds will have a severe punishment, and the plotting of those- it will perish.
کرتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اور انہیں کا مکر برباد ہوگا ف۲۸
that God does not guide the plotting of the treacherous.
اللہ دغا بازوں کا مکر نہیں چلنے دیتا
Plotting data is fun although it costs you time. But, I'm sure you will learn a lot from the data, too. Data in spreadsheet itself is meaningless unless you know what to look for.
پلاٹ لگانا ڈیٹا تفریح ہے اگرچہ اس میں آپ کا وقت خرچ ہوتا ہے۔ لیکن، مجھے یقین ہے کہ آپ بھی ڈیٹا سے بہت کچھ سیکھیں گے۔ خود اسپریڈشیٹ میں موجود ڈیٹا بے معنی ہے جب تک کہ آپ جانتے ہی نہیں کہ کیا ڈھونڈنا ہے
And recall what time those who disbelieved were plotting against thee to confine thee or to slay thee or to drive thee forth: they were plotting and Allah was plotting, and Allah is the Best of plotters.
اور جب کافر تیرے متعلق تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تمہیں قید کر دیں یا تمہیں قتل کر دیں یا تمہیں دیس بدر کردیں وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور الله ہی اپنی تدبیر کر ہا تھا اور الله بہترین تدبیر کرنے والا ہے
be a torment severe; and the plotting of those!--it shall perish.
وہ جو برے داؤں(فریب) کرتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اور انہیں کا مکر برباد ہوگا ف۲۸
arranged their plan together, and(also, while) they were plotting.
انہوں نے اپنا ارادہ پکا کر لیا اور وہ تدبیریں کر رہے تھے
SAW). You were not(present) with them when they arranged their plan together, and(also, while) they were plotting.
تم ان کے پاس نہ تھے جب انہوں نے اپنا کام پکا کیا تھا اور وہ داؤں چل رہے تھے
SAW). You were not(present) with them when they arranged their plan together, and(also, while) they were plotting.
تم اُس وقت موجود نہ تھے جب یوسفؑ کے بھائیوں نے آپس میں اتفاق کر کے سازش کی تھی
Then a man came running from the furthest part of the city,'Moses' he said,'the Assembly are plotting to kill you. Leave, for I am one of your sincere advisers'.
اس کے بعد ایک آدمی شہر کے پرلے سِرے سے دَوڑتا ہوا آیا اور بولا"موسیٰؑ، سرداروں میں تیرے قتل کے مشورے ہو رہے ہیں، یہاں سے نکل جا، میں تیرا خیر خواہ ہوں
I say this so that it may be known that I did not betray him in his absence and that Allah‘azza wa jall does not guide the plotting of those who betray(the traitors).”.
(یوسفؑ نے کہا)‘‘اِس سے میری غرض یہ تھی کہ(عزیز) یہ جان لے کہ میں نے درپردہ اس کی خیانت نہیں کی تھی، اور یہ کہ جو خیانت کرتے ہیں ان کی چالوں کو اللہ کامیابی کی راہ پر نہیں لگاتا
From this," said Joseph,"[The nobleman] should know that I did not betray him in his absence, and that God does not guide the plotting of the treacherous.
(یوسفؑ نے کہا)"اِس سے میری غرض یہ تھی کہ(عزیز) یہ جان لے کہ میں نے درپردہ اس کی خیانت نہیں کی تھی، اور یہ کہ جو خیانت کرتے ہیں ان کی چالوں کو اللہ کامیابی کی راہ پر نہیں لگاتا
power,- to Allah belong all glory and power. To Him mount up(all) Words of Purity: It is He Who exalts each Deed of Righteousness. Those that lay Plots of Evil,- for them is a Penalty terrible; and the plotting of such will be void(of result).
کی طرف چڑھتے ہیں اور نیک عمل ان کو بلند کرتا ہے، جو لوگ برائیوں کے داؤں گھات میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے سخت تر عذاب ہے، اور ان کا یہ مکر برباد ہوجائے گا
Through their stiff-neckedness in the land, And the plotting of evil only infoldeth the authors thereof. Wait they, then, but the dispensation of the ancients? And thou wilt not find in dispensation of Allah a change, nor wilt thou find in dispensation of Allah a turning off.
دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے، اور ان کی بری تدبیروں کی وجہ سے اور بری تدبیروں کا وبال ان تدبیر والوں ہی پر پڑتا ہے، سو کیا یہ اسی دستور کے منتظر ہیں جو اگلے لوگوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے۔ سو آپ اللہ کے دستور کو کبھی بدلتا ہوا نہ پائیں گے، اور آپ اللہ کے دستور کو کبھی منتقل ہوتا ہوا نہ پائیں گے
and the righteous works exalteth it. And those who plot evils,--theirs shall be a torment severe; and the plotting of those!--it shall perish.
نیک عمل ان کو بلند کرتا ہے، جو لوگ برائیوں کے داؤں گھات میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے سخت تر عذاب ہے، اور ان کا یہ مکر برباد ہوجائے گا
As did their arrogance in the land, and their plotting of evil. But their evil plots will turn back on the plotters themselves. So can they expect any thing but what befell the earlier people? You will not find any change in the law of God, nor will you find divine law mutable.
دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے، اور ان کی بری تدبیروں کی وجہ سے اور بری تدبیروں کا وبال ان تدبیر والوں ہی پر پڑتا ہے، سو کیا یہ اسی دستور کے منتظر ہیں جو اگلے لوگوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے۔ سو آپ اللہ کے دستور کو کبھی بدلتا ہوا نہ پائیں گے، اور آپ اللہ کے دستور کو کبھی منتقل ہوتا ہوا نہ پائیں گے
It is He Who exalts each Deed of Righteousness. Those that lay Plots of Evil,- for them is a Penalty terrible; and the plotting of such will be void(of result).
جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا
all power belongeth to Allah. Unto Him good words ascend, and the pious deed doth He exalt; but those who plot iniquities, theirs will be an awful doom; and the plotting of such(folk) will come to naught.
نیک عمل ان کو بلند کرتا ہے، جو لوگ برائیوں کے داؤں گھات میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے سخت تر عذاب ہے، اور ان کا یہ مکر برباد ہوجائے گا
Allah belongs all honor. To Him ascends good speech, and righteous work raises it. But they who plot evil deeds will have a severe punishment, and the plotting of those- it will perish.
نیک عمل ان کو بلند کرتا ہے، جو لوگ برائیوں کے داؤں گھات میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے سخت تر عذاب ہے، اور ان کا یہ مکر برباد ہوجائے گا
Due to arrogance in the land and plotting of evil; but the evil plot does not encompass except its own people. Then do they await except the way of the former peoples? But you will never find in the way of Allah any change, and you will never find in the way of Allah any alteration.
اپنی جان کو زمین میں اونچا کھینچنا اور برا داؤں اور برا داؤں(فریب) اپنے چلنے والے ہی پر پڑتا ہے تو کا ہے کے انتظار میں ہیں مگر اسی کے جو اگلوں کا دستور ہوا تو تم ہرگز اللہ کے دستور کو بدلتا نہ پاؤ گے اور ہرگز اللہ کے قانون کو ٹلتا نہ پاؤ گے
Those that lay Plots of Evil,- for them is a Penalty terrible; and the plotting of such will be void(of result).
وہ جو برے داؤں(فریب) کرتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اور انہیں کا مکر برباد ہوگا ف۲۸
Results: 57, Time: 0.0831

Top dictionary queries

English - Urdu