Examples of using معرفت in Urdu and their translations into English
{-}
-
Ecclesiastic
-
Colloquial
-
Computer
بارالٰہا؛ تومجھے اپنی معرفت عطا کر اس لئے کہ اگر تونے مجھے اپنی معرفت نہیں عطا کی تو مجھے تیرے نبی کی معرفت حاصل نہ ہوگی
جو خداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پورا ہو
کے پاس بھیجا جبکہ یسوع مسیح کی معرفت جو سب کا خداوند ہے صلح کی خوشخبری دی۔"(اعمال 36:10
کیوں کہ نبی کی معرفت خداوند نے جو کچھ بتایا تھا وہ پورا ہونے کے لئے یہ سب کچھ ہوا
جب شاگِردوں کو تلاش کرلِیا تو ہم سات روز وہاں رہے۔ اُنہوں نے رُوح کی معرفت پولُس سے کہا کہ یروشلِیم میں قدم نہ رکھنا
جو خداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پورا ہو
ہم سات روز وہاں رہے۔ اُنہوں نے رُوح کی معرفت پولُس سے کہا کہ یروشلِیم میں قدم نہ رکھنا
ہم سات روز وہاں رہے۔ انہوں نے روح کی معرفت پولس سے کہا کہ یروشلیم میں قدم نہ رکھنا
ہم سات روز وہاں رہے۔ انہوں نے روح کی معرفت پولس سے کہا کہ یروشلیم میں قدم نہ رکھنا
جو کلام اُس نے بنی اسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ یسوع مسیح کی معرفت جو سب کا خداوند ہے صلح کی خوشخبری دی۔"(اعمال 36:10
تونے مجھے اپنے رسول کی معرفت نہیں عطا کی تو مجھے تیرے حجت کی معرفت حاصل نہ ہوگی
اور حکمت کی معرفت سے اُن کو بھر دیا اور نیکی اور بدی اُنھیں دِکھائی
اور فرعون کا دل سخت ہو گیا اور اُس نے بنی اسرائیل کو جیسا خداوند نے موسیٰ کی معرفت کہہ دیا تھا جانے نہ دیا
حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کی معرفت بھی حاصل کر
حالانکہ اُنہوں نے خدا سے کہا تھا کہ ہمارے پاس سے چلا جا۔کیونکہ ہم تیری راہوں کی معرفت کے خواہاں نہیں
حالانکہ اُنہوں نے خدا سے کہا تھا کہ ہمارے پاس سے چلا جا۔کیونکہ ہم تیری راہوں کی معرفت کے خواہاں نہیں
چنانچہ داؤد چڑھ کر گاہنے کی جگہ کے پاس آیا جس طرح رب نے جاد کی معرفت فرمایا تھا
اس نے اخسویرس بادشاہ کا حکم جو خواجہ سراؤں کی معرفت ملا نہیں مانا ہے؟۔?
جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ
حالانکہ اُنہوں نے خدا سے کہا تھا کہ ہمارے پاس سے چلا جا۔کیونکہ ہم تیری راہوں کی معرفت کے خواہاں نہیں