THEY REPLY in Urdu translation

[ðei ri'plai]
[ðei ri'plai]
وہ جواب
they say
they reply
they answer
they respond

Examples of using They reply in English and their translations into Urdu

{-}
  • Ecclesiastic category close
  • Colloquial category close
  • Computer category close
When it is said to them:'Believe as(other) people believe,' they reply,'Are we to believe as fools believe?' It is they who are the fools, if only they knew!
اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے!
When it is said to them:'Believe as(other) people believe,' they reply,'Are we to believe as fools believe?' It is they who are the fools,
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ دوسرے مومنین کی طرح ایمان لے آؤ تو کہتے ہیں کہ ہم بے وقوفوں کی طرح ایمان اختیار کرلیں
When it is said to them:'Believe as(other) people believe,' they reply,'Are we to believe as fools believe?' It is they who are the fools, if only they knew!
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اور لوگوں(یعنی صحابہ) کی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو جواب دیتے ہیں کہ کیا ہم ایسا ایمان ﻻئیں جیسا بیوقوف ﻻئے ہیں، خبردار ہوجاؤ! یقیناً یہی بیوقوف ہیں، لیکن جانتے نہیں!
When it is said to them:'Follow what Allah has sent down' they reply:'No, rather we will follow that which we found our fathers upon' What!
اور جب ان سے کہا جائے اس کی پیروی کرو جو اللہ نے اتارا تو کہتے ہیں بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کوپایا کیا
When it is said to them:'Believe as(other) people believe,' they reply,'Are we to believe as fools believe?' It is they who are the fools, if only they knew!
اور جب ان سے کہا گیا جس طرح دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں اسی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو انہوں نے یہی جواب دیا"کیا ہم بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں؟" خبردار! حقیقت میں تو یہ خود بیوقوف ہیں، مگر یہ جانتے نہیں ہیں!
said to them:'Believe as(other) people believe,' they reply,'Are we to believe as fools believe?' It is they who are the fools, if only they knew!
لوگ ایمان لائے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں؟ خبردار۔ یہی لوگ خود بیوقوف ہیں لیکن جانتے نہیں ہیں۔!
when the foolish address them(with bad words) they reply back with mild words of gentleness.
جب بے علم لوگ ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وه کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہے
Say:'What then if I bring you a better guidance than that you found your fathers following' But they reply:'We disbelieve in that you have been sent with.'.
تو پیغمبر نے کہا کہ چاہے میں اس سے بہتر پیغام لے آؤں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم تمہارے پیغام کے ماننے والے نہیں ہیں
Say:'What then if I bring you a better guidance than that you found your fathers following' But they reply:'We disbelieve in that you have been sent with.'.
(نبی نے) کہا بھی کہ اگرچہ میں تمہارے پاس اس سے بہت بہتر(مقصود تک پہنچانے واﻻ) طریقہ لے آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادوں کو پایا، تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم اس کے منکر ہیں جسے دے کر تمہیں بھیجا گیا ہے
Say:'What then if I bring you a better guidance than that you found your fathers following' But they reply:'We disbelieve in that you have been sent with.'.
(پیغمبر نے) کہا: اگرچہ میں تمہارے پاس اُس(طریقہ) سے بہتر ہدایت کا(دین اور) طریقہ لے آؤں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا تھا، تو انہوں نے کہا: جو کچھ(بھی) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اُس کے منکر ہیں
come to the Messenger', they reply:'The way of our refathers suffices us.'(Will they continue to follow their forefathers)
کی طرف تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے تو وہی(طریقہ) کافی ہے جس پر ہم نے اپنے آباء و اجداد کو پایا ہے
When it is said to them:'Follow what Allah has sent down' they reply:'No, rather we will follow that which we found our fathers upon' What! Even though satan is inviting them to the punishment of the Fire!
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس چیز کی پیروی کرو جو اللہ نے نازل کی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ(نہیں) بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے۔ کیا(یہ جب بھی انہی کی پیروی کریں گے) اگرچہ شیطان ان(بڑوں) کو بھڑکتی آگ کے عذاب کی طرف بلا رہا ہو؟!
When it is said to them:'Believe in what Allah has sent down' they reply:'We believe in what was sent down to us'
اور جب ان سے کہا جائے کہ اللہ کے اتارے پر ایمان لاؤ تو کہتے ہیں وہ جو ہم پر اترا اس پر ایمان لاتے ہیں
what Allah has revealed, and come to the Messenger', they reply:'The way of our refathers suffices us.'(Will they continue to follow their forefathers) even though their forefathers might have known nothing, and might have been on the wrong way?
نازل کیا ہے اور آؤ پیغمبرؐ کی طرف تو وہ جواب دیتے ہیں کہ ہمارے لیے تو بس وہی طریقہ کافی ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے کیا یہ باپ دادا ہی کی تقلید کیے چلے جائیں گے خواہ وہ کچھ نہ جانتے ہوں اور صحیح راستہ کی انہیں خبر ہی نہ ہو؟?
When they are told to believe n God's revelations, they reply,"We believe only in what God has revealed to us,"
اور جب ان سے کہا جائے کہ اللہ کے اتارے پر ایمان لاؤ تو کہتے ہیں وہ جو ہم پر اترا اس پر ایمان لاتے ہیں اور باقی سے منکر ہوتے ہیں
When your Lord brings forth from their loins the offspring of the children of Adam, He makes them witnesses over themselves,(and asks):"Am I not your Lord?"'Indeed,' they reply.'We bear witness,'-- lest you should say on the Day of Resurrection:"We were not aware of this;".
اور جب تیرے رب نے بنی آدم کی پیٹھوں سے ان کی اولاد کو نکالا اور ان سے ان کی جانوں پر اقرار کرایا کہ میں تمہارا رب نہیں ہوں انہوں نے کہا ہاں ہے ہم اقرار کرتے ہیں کبھی قیامت کے دن کہنے لگو کہ ہمیں تو اس کی خبر نہیں تھی
He makes them witnesses over themselves,(and asks):"Am I not your Lord?"'Indeed,' they reply.'We bear witness,'-- lest you should say on the Day of Resurrection:"We were not aware of this;".
کی اولاد نکالی تو ان سے خود ان کے مقابلے میں اقرار کرا لیا(یعنی ان سے پوچھا کہ) کیا تمہارا پروردگار نہیں ہوں۔ وہ کہنے لگے کیوں نہیں ہم گواہ ہیں(کہ تو ہمارا پروردگار ہے)۔ یہ اقرار اس لیے کرایا تھا کہ قیامت کے دن(کہیں یوں نہ) کہنے لگو کہ ہم کو تو اس کی خبر ہی نہ تھی
say to their child,"Woe to you! Have faith; the promise of God is certainly true" They reply,"What you say is only ancient legends".
کہتے ہیں تجھے خرابی ہو تو ایمان لے آ، بیشک اللہ کا وعده حق ہے، وه جواب دیتا ہے کہ یہ تو صرف اگلوں کے افسانے ہیں
They replied,"A day or part of a day.".
انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن یا ایک دن سے بھی کم
They replied,"But we found our fathers doing the same.".
انہوں نے جواب دیا"نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے
Results: 48, Time: 0.0434

Word-for-word translation

Top dictionary queries

English - Urdu