DID EVIL in Urdu translation

[did 'iːvl]
[did 'iːvl]
ظلم کیا
did wrong
do injustice
have wronged
برائیاں کیں
does evil
ﻇلم کیا
برا کرنے
برائی کر
does evil
بدی کی
برا کام کر بیٹھے

Examples of using Did evil in English and their translations into Urdu

{-}
  • Ecclesiastic category close
  • Colloquial category close
  • Computer category close
We destroyed generations before you when they did evil.(When) their Messengers came to them with clear verses they would not believe; so We recompense the sinning nation.
اور ہم نے تم سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا جب کہ انہوں نے ﻇلم کیا حاﻻنکہ ان کے پاس ان کے پیغمبر بھی دﻻئل لے کر آئے، اور وه ایسے کب تھے کہ ایمان لے آتے؟ ہم مجرم لوگوں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں
And Judah did evil in the sight of יהוה, and they provoked him to jealousy with their sins which they had committed, above all that their fathers had done..
اور یہوداہ نے خُداوند کے حضور بدی کی اور جو گناہ اُنکے باپ دادا نے کیے تھے اُن سے بھی زیادہ اُنہوں نے اپنے گناہوں سے جو اُن سے سرزد ہوئے اُسکی غیرت کو بر انگخیتہ کیا
And indeed, before your time We destroyed[whole] generations when they[persistently] did evil; their messengers came to them with clear signs, but they would not believe. Thus We requite the guilty.
اور بیشک ہم نے تم سے پہلے(بھی بہت سی) قوموں کو ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کیا، اور ان کے رسول ان کے پاس واضح نشانیاں لے کر آئے مگر وہ ایمان لاتے ہی نہ تھے، اسی طرح ہم مجرم قوم کو(ان کے عمل کی) سزا دیتے ہیں
And indeed, before your time We destroyed[whole] generations when they[persistently] did evil; their messengers came to them with clear signs, but they would not believe. Thus We requite the guilty.
اور ہم نے تم سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا جب کہ انہوں نے ﻇلم کیا حاﻻنکہ ان کے پاس ان کے پیغمبر بھی دﻻئل لے کر آئے، اور وه ایسے کب تھے کہ ایمان لے آتے؟ ہم مجرم لوگوں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں
Your Lord has inscribed for himself mercy and if any of you did evil in ignorance and then repented and amended his conduct, he is most forgiving and merciful.'.
تمہارے پروردگار نے اپنے اوپر رحمت کا یہ معاملہ کرنا لازم کرلیا ہے کہ اگر تم میں سے کوئی نادانی سے کوئی برا کام کر بیٹھے، پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور اپنی اصلاح کرلے تو بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔[۵۴
Then, surely thy Lord-- unto those who did evil in ignorance, then repented after that and put things right-- surely thy Lord thereafter is All-forgiving, All-compassionate.
بے شک آپ کا پروردگار ان لوگوں کے لئے جو جہالت و نادانی سے برائی کر گزرتے ہیں اور پھرا س کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کر لیتے ہیں یقیناً آپ کا پروردگار اس کے بعد بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے
Then, surely thy Lord-- unto those who did evil in ignorance,
پھر تیرا رب ان کے لیے جو جہالت سے برے کام کرتے رہے پھر اس کے بعد انہوں نے توبہ کر لی
Then, surely thy Lord-- unto those who did evil in ignorance,
پھر جن لوگوں نے نادانی سے برا کام کیا۔ پھر اس کے بعد توبہ کی
Then, surely thy Lord-- unto those who did evil in ignorance,
اس کے بعد تمہارا پروردگار ان لوگوں کے لئے جنہوں نے نادانی میں برائیاں کی ہیں اور اس کے بعد توبہ بھی کرلی ہے
Then, surely thy Lord-- unto those who did evil in ignorance, then repented after that
البتہ جن لوگوں نے جہالت کی بنا پر برا عمل کیا اور پھر توبہ کر کے اپنے عمل کی اصلاح کر لی
Then evil was the end of those who did evil, because they belied the Ayat(proofs, evidences, verses, lessons,
آ خرکار جن لوگوں نے بُرائیاں کی تھیں ان کا انجام بہت برا ہوا، اس لیے
Say:"Peace be on you: Your Lord hath inscribed for Himself(the rule of) mercy: verily, if any of you did evil in ignorance, and thereafter repented, and amend(his conduct), lo!
تم پر سلامتی ہے تمہارے رب نے مہربانی فرمانا اپنے ذمہ مقرر کرلیا ہے کہ جو شخص تم میں سے برا کام کر بیٹھے جہالت سے پھر وه اس کے بعد توبہ کر لے
When those come to thee who believe in Our signs, Say:"Peace be on you: Your Lord hath inscribed for Himself(the rule of) mercy: verily, if any of you did evil in ignorance, and thereafter repented, and amend(his conduct), lo! He is Oft-forgiving, Most Merciful.
اور جب آپ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیتوں پرایمان رکھتے ہیں تو آپ(ان سے شفقتًا) فرمائیں کہ تم پر سلام ہو تمہارے رب نے اپنی ذات(کے ذمّہ کرم) پر رحمت لازم کرلی ہے، سو تم میں سے جو شخص نادانی سے کوئی برائی کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور(اپنی) اصلاح کر لے تو بیشک وہ بڑا بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے
Your Lord hath inscribed for Himself(the rule of) mercy: verily, if any of you did evil in ignorance, and thereafter repented,
تم پر سلام ہے تمہارے رب نے اپنے ذمہ رحمت لازم کی ہےجو تم میں سے ناواقفیت سے برائی کرے پھر اس کے بعد توبہ کرے
When those come to thee who believe in Our signs, Say:"Peace be on you: Your Lord hath inscribed for Himself(the rule of) mercy: verily, if any of you did evil in ignorance, and thereafter repented, and amend(his conduct), lo! He is Oft-forgiving, Most Merciful.
اور جب آپ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے ہیں تو ان سے کہو سلامٌ علیکم(تم پر سلامتی ہو)۔ تمہارے پروردگار نے اپنے اوپر رحمت لازم قرار دی ہے(لہٰذا) اگر تم میں سے کوئی شخص جہالت و نادانی کی وجہ سے کوئی برائی کرے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور اپنی اصلاح کرلے تو بےشک وہ(اللہ) بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے
verily, if any of you did evil in ignorance, and thereafter repented, and amend(his conduct),
تم میں جو بھی ازروئے جہالت برائی کرے گا اور اس کے بعد توبہ کرکے اپنی اصلاح کرلے گا
Say:"Peace be on you: Your Lord hath inscribed for Himself(the rule of) mercy: verily, if any of you did evil in ignorance, and thereafter repented,
ان سے فرماؤ تم پر سلام تمہارے رب نے اپنے ذمہ کرم پر رحمت لازم کرلی ہے کہ تم میں جو کوئی نادانی سے کچھ برائی کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرے
If ye did well, ye did well for yourselves; if ye did evil,(ye did it) against yourselves. So when the second of the warnings came to pass,(We permitted your enemies) to disfigure your faces, and to enter your Temple as they had entered it before, and to visit with destruction all that fell into their power.
اگر تم نے اچھے کام کئے تو خود اپنے ہی فائده کے لئے، اور اگر تم نے برائیاں کیں تو بھی اپنے ہی لئے، پھر جب دوسرے وعدے کا وقت آیا(تو ہم نے دوسرے بندوں کو بھیج دیا تاکہ) وه تمہارے چہرے بگاڑ دیں اور پہلی دفعہ کی طرح پھر اسی مسجد میں گھس جائیں۔ اور جس جس چیز پر قابو پائیں توڑ پھوڑ کر جڑ سے اکھاڑ دیں
If ye did well, ye did well for yourselves; if ye did evil,(ye did it) against yourselves. So when the second of the warnings came to pass,(We permitted your enemies)
اگر تم نیکوکاری کرو گے تو اپنی جانوں کے لئے کرو گے۔ اور اگر اعمال بد کرو گے تو(اُن کا)
If ye did well, ye did well for yourselves; if ye did evil,(ye did it) against yourselves. So when the second of the warnings came to pass,(We permitted your enemies) to disfigure your faces, and to enter your Temple as they had entered it before, and to visit with destruction all that fell into their power.
اب تم نیک عمل کرو گے تو اپنے لئے اور برا کرو گے تو اپنے لئے کرو گے-اس کے بعد جب دوسرے وعدہ کا وقت آگیا تو ہم نے دوسری قوم کو مسلّط کردیا تاکہ تمہاری شکلیں بگاڑ دیں اور مسجد میں اس طرح داخل ہوں جس طرح پہلے داخل ہوئے تھے اور جس چیز پر بھی قابو پالیں اسے باقاعدہ تباہ و بربادکردیں
Results: 52, Time: 0.0423

Word-for-word translation

Top dictionary queries

English - Urdu