GARDENS BENEATH WHICH RIVERS FLOW in Urdu translation

['gɑːdnz bi'niːθ witʃ 'rivəz fləʊ]
['gɑːdnz bi'niːθ witʃ 'rivəz fləʊ]
باغ جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں
جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں
جنّت ہے جس کے نیچے نہریں جاری ہیں
بہشت کی جن کے نیچے نہریں جاری ہیں
جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں
بہشتیں جن کے نیچے نہریں رواں
جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ
جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہیں تم
باغات کہ جن کے نیچے نہریں جاری ہوں

Examples of using Gardens beneath which rivers flow in English and their translations into Urdu

{-}
  • Ecclesiastic category close
  • Colloquial category close
  • Computer category close
Allah will make the man who obeys Allah and His Messenger enter the Gardens beneath which rivers flow.
اور جو کوئی حکم مانے اﷲ کا اور اس کے رسول کا اس کو داخل کرے گا باغوں میں، جن کے نیچے بہتی ندیاں
Blessed is He Who, if He please, will give you what is better than this, gardens beneath which rivers flow, and He will give you palaces.
بابرکت ہے وہ ذات جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر سامان فراہم کردے ایسی جنتیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں اور پھر تمہارے لئے بڑے بڑے محل بھی بنادے
they shall have gardens beneath which rivers flow, that is the great achievement.
انہوں نے نیک اعمال کئے ان کے لئے وہ جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے
if He please, will give you what is better than this, gardens beneath which rivers flow, and He will give you palaces.
چاہے تو تمہارے لیے بہت بہتر اس سے کردے جنتیں جن کے نیچے نہریں بہیں اور کرے گا تمہارے لیے اونچے اونچے محل
believing women Gardens beneath which rivers flow.
ایمان والی عورتوں کو باغوں کا کہ بہتی ہیں
if He wills, may make it much better for you- Gardens beneath which rivers flow, and may create high palaces for you.
دے سکتا ہے،(ایک نہیں) بہت سے باغ جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں، اور بڑے بڑے محل
Those-- their recompense is forgiveness from their Lord, and gardens beneath which rivers flow, therein dwelling forever; and how excellent is the wage of those who labour!
یہ وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور(نیک) عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا صلہ ہے،!
better than that- gardens beneath which rivers flow- and could make for you palaces.
بہت سے باغ جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں، اور بڑے بڑے محل
It is they whose reward is forgiveness from their Lord and Gardens beneath which rivers flow. They will reside therein permanently. What an excellent reward that is for those who perform righteous acts!
یہ وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور(نیک) عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا صلہ ہےo!
Those- their reward is forgiveness from their Lord and gardens beneath which rivers flow[in Paradise], wherein they will abide eternally;
یہی وہ ہیں جن کی جزا مغفرت ہے اور وہ جنّت ہے جس کے نیچے نہریں جاری ہیں. وہ اسی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
can provide you with better than that- gardens beneath which rivers flow- and He will give you palaces.
بہت سے باغ جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں، اور بڑے بڑے محل
Those- their reward is forgiveness from their Lord, and gardens beneath which rivers flow, abiding therein forever. How excellent is the reward of the workers.
یہ وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور(نیک) عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا صلہ ہے
For such the reward is forgiveness from their Lord, and Gardens beneath which rivers flow- abiding in it forever; what an excellent
یہی وہ ہیں جن کی جزا مغفرت ہے اور وہ جنّت ہے جس کے نیچے نہریں جاری ہیں. وہ اسی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
the believing men and believing women- their light radiating ahead of them, and to their right:“Good news for you today: gardens beneath which rivers flow, dwelling therein forever. That is the great triumph.”.
ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا آج تمہیں مبارک ہو ان باغہائے بہشت کی جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ہمیشہ ان میں رہو گے یہی وہ کامیابی ہے
Blessed is He Who, if He please, will give you what is better than this, gardens beneath which rivers flow, and He will give you palaces.
بڑا بابرکت ہے وہ جو اگر چاہے تو ان کی تجویز کردہ چیزوں سے بھی زیادہ بڑھ چڑھ کر تم کو دے سکتا ہے،(ایک نہیں) بہت سے باغ جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں، اور بڑے بڑے محل
They shall be recompensed by forgiveness from their Lord and by gardens beneath which rivers flow; there they shall abide. How good is the reward of those who labour!
یہ وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور(نیک) عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا صلہ ہے،!
will give you what is better than this, gardens beneath which rivers flow, and He will give you palaces.
سے بہتر دے دے۔ یعنی ایسے باغات کہ جن کے نیچے نہریں جاری ہوں۔ اور آپ کیلئے(عالیشان) محل بنوا دے
On that day you will see the faithful men and the faithful women-- their light running before them and on their right hand-- good news for you today: gardens beneath which rivers flow, to abide therein, that is the grand achievement.
جس دن تم دیکھو گے کہ مؤمن مَردوں اور مؤمن عورتوں کا نور ان کے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا آج تمہیں مبارک ہو ان باغہائے بہشت کی جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ہمیشہ ان میں رہو گے یہی وہ کامیابی ہے
(As for) these-- their reward is forgiveness from their Lord, and gardens beneath which rivers flow, to abide in them, and excellent is the reward of the laborers.
یہ وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور(نیک) عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا صلہ ہے
And(as for) those who believe and do good, We will certainly give them abode in the high places in gardens beneath which rivers flow, abiding therein; how good the reward of the workers.
اور جو ایمان لائے اور نیک کام کیے البتہ ہم انہیں جنت کے بالا خانوں میں جگہ دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہاں ہمیشہ رہیں گے عمل کرنے والوں کا کیا اچھا بدلہ ہے
Results: 83, Time: 0.0542

Word-for-word translation

Top dictionary queries

English - Urdu