REVERT in Urdu translation

[ri'v3ːt]
[ri'v3ːt]
پھر
then
and
so
but
again
yet
thereafter
therefore
turn
when
پلٹ آئے تو
وہی
is
only
same
he it
and
one
and he
واپس آنا ہوگا
لوٹ آئیں تو
اعادہ
reiterates
repeat
reaffirmed
again
reproduces
revert

Examples of using Revert in English and their translations into Urdu

{-}
  • Ecclesiastic category close
  • Colloquial category close
  • Computer category close
We shall indeed remove the Penalty for a while,(but) truly ye will revert(to your ways).
ہم اس عذاب کو تھوڑی دیر کے لیے ہٹا دیں گے مگر تم پھر وہی کرنے والے ہو
it shall revert to a Free Account.
اس کے لیے صحیح حدیث سے رجوع کیا جائی گا
We shall remove the torment for a while but you will revert to your old ways.
ہم عذاب کو تھوڑا دور کردیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آجاؤ گے
Catch it," said He,"and have no fear; We shall revert it to its former state.
ارشاد ہوا اسے پکڑ لو۔ اور ڈرو نہیں ہم ابھی اسے اس کی پہلی حالت کی طرف پلٹا دیں گے
show Mercy unto you; but if ye revert(to your sins), We shall revert(to Our punishments): And we have made Hell a prison for those who reject(all Faith).
تمہارا پروردگار تم پر رحم فرمائے اور اگر تم پھر(فساد و سرکشی کی طرف) لوٹے تو پھر ہم بھی اسی طرح لوٹیں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا دیا ہے
The disbelievers told the Messengers,"We shall expel you from our land unless you revert to our religion." Their Lord then sent them(the messengers) a revelation,"We have decided to destroy the unjust.
آخر کار منکرین نے اپنے رسولوں سے کہہ دیا کہ"یا تو تمہیں ہماری ملت میں واپس آنا ہوگا ورنہ ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے" تب اُن کے رب نے اُن پر وحی بھیجی کہ"ہم اِن ظالموں کو ہلا ک کر دیں گے
Belike your Lord may yet have mercy on you; and if ye still revert, We will revert. And We have appointed Hell for the infidels a prison.
امید ہے(اس کے بعد) تمہارا رب تم پر رحم فرمائے گا اور اگر تم نے پھر وہی(سرکشی کا طرزِ عمل اختیار) کیا تو ہم بھی وہی(عذاب دوبارہ) کریں گے، اور ہم نے دوزخ کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا دیا ہے
As for any of you who revert from their religion and die while they are disbelievers, their actions will come to nothing in the world and the hereafter.
اور تم میں سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے اور کفر کی حالت- ان لوگوں کے لئے، ان کے اعمال دنیا اور آخرت میں برباد ہو گئے ہیں…}[قرآن 2: 217
Your Lord may well show Mercy to you, but if you revert to your evil behaviour, We shall revert
ہوسکتا ہے کہ اب تمہارا رب تم پر رحم کرے، لیکن اگر تم نے پھر اپنی سابق روش کا اعادہ کیا
The disbelievers told the Messengers,"We shall expel you from our land unless you revert to our religion." Their Lord then sent them(the messengers)
کافروں نے اپنے رسولوں سے کہا کہ ہم تمہیں ملک بدر کر دیں گے یا تم پھر سے ہمارے مذہب میں لوٹ آؤ۔ تو ان کے پروردگار
if you revert to your evil behaviour, We shall revert to chastising you. We have made Hell a prison for those who are thankless of Allah's bounties.
تم نے دوبارہ فساد کیا تو ہم پھر سزا دیں گے اور ہم نے جہنم ّکو کافروں کے لئے ایک قید خانہ بنادیا ہے
It may be that your Lord may(yet) show Mercy unto you; but if ye revert(to your sins), We shall revert(to Our punishments): And we have made Hell a prison for those who reject(all Faith).
امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم پر رحم کرے، اور اگر تم پھر وہی(حرکتیں) کرو گے تو ہم بھی(وہی پہلا سلوک) کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا رکھا ہے
It may be that your Lord may(yet) show Mercy unto you; but if ye revert(to your sins), We shall revert(to Our punishments): And we have made Hell a prison
امید ہے(اس کے بعد) تمہارا رب تم پر رحم فرمائے گا اور اگر تم نے پھر وہی(سرکشی کا طرزِ عمل اختیار)
The disbelievers told the Messengers,"We shall expel you from our land unless you revert to our religion." Their Lord then sent them(the messengers) a revelation,"We have decided to destroy the unjust.
اور کافر لوگ اپنے پیغمبروں سے کہنے لگے: ہم بہرصورت تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے یا تمہیں ضرور ہمارے مذہب میں لوٹ آنا ہوگا، تو ان کے رب نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ظالموں کو ضرور ہلاک کر دیں گے
they were sent back, they would revert to what they were forbidden.
سے ان کو منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگیں۔کچھ شک نہیں
God may conclude a predetermined matter. To God all matters revert.
تمام معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے
you from our land, or you shall revert to our creed.' Thereat their Lord revealed to them:‘We will surely destroy the wrongdoers.
تم ہمارے مذہب کی طرف پلٹ آؤ گے تو پروردگار نے ان کی طرف وحی کی کہ خبردار گھبراؤ نہیں ہم یقینا ظالمین کو تباہ و برباد کردیں گے
fight the insolent one till they revert to the order of Allah. If they revert, reform between them with justice,
ان کے درمیان صلح کراؤ پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے گروہ سے زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے پھر اگر وہ پلٹ آئے
If two parties of believers fight, reform between them. If either of them is insolent against the other, fight the insolent one till they revert to the order of Allah. If they revert, reform between them with justice, and weigh with justice.
اور اگر مومنین کے دو گروہ آپس میں جھگڑا کریں تو تم سب ان کے درمیان صلح کراؤ اس کے بعد اگر ایک دوسرے پر ظلم کرے تو سب مل کر اس سے جنگ کرو جو زیادتی کرنے والا گروہ ہے یہاں تک کہ وہ بھی حکم خدا کی طرف واپس آجائے پھر اگر پلٹ آئے تو عدل کے ساتھ اصلاح کردو
The elite of his people who were arrogant said,‘O Shu'ayb, we will surely expel you and the faithful who are with you from our town, or else you shall revert to our creed.' He said,‘What! Even if we should be unwilling?!
اس کی قوم کے سرداروں نے، جو اپنی بڑائی کے گھمنڈ میں مبتلا تھے، ا س سے کہا کہ"اے شعیبؑ، ہم تجھے اور اُن لوگوں کو جو تیرے ساتھ ایمان لائے ہیں اپنی بستی سے نکال دیں گے ورنہ تم لوگوں کو ہماری ملت میں واپس آنا ہوگا" شعیبؑ نے جواب دیا"کیا زبردستی ہمیں پھیرا جائے گا خواہ ہم راضی نہ ہوں؟!
Results: 56, Time: 0.0638

Top dictionary queries

English - Urdu